این اے 245-2 پولنگ اسٹیشنز پر فوج تعیناتی میں تاخیر

0

کراچی(رپورٹنگ ٹیم)حلقہ این اے 245 کھیتوں والے اسکول اور اسلامیہ کالج برائے خواتین کے پولنگ اسٹیشنز پرفوج انتخابی عمل شروع ہونے کے 2 گھنٹے بعد پہنچی۔ فوج کی عدم موجودگی میں ووٹرزعدم تحفظ اور خوف کا شکار رہے۔اس حوالے سے اطلاعات موصول ہونے پرایم ایم اے اور دیگر جماعتوں نے فوج کی موجودگی میں الیکشن کا مطالبہ کیا ،جس کے بعد تقریبا10بجے ان پولنگ اسٹیشنوں پر فوج کے جوان پہنچ گئے۔ فوج کی آمد پرووٹرز نے خوشی اور اطمینان کا اظہار کیا اور پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگائے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More