حکیم محسود کے آبائی گاؤں میں پہلی بار پرامن طریقے سے انتخابات کا انعقادہوا

0

پشاور ( امت نیوز) کالعدم شدت پسند تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے سابق سربراہ حکیم اللہ محسود کے آبائی گاؤں میں پہلی بار پرامن طریقے سے انتخابات کا انعقادہوا۔افغان جنگ اور 2002کے انتخابات کے بعد یہ پہلا موقع تھا کہ حکیم اللہ محسود کے آبائی گاؤں مرغی بند میں ووٹ کاسٹ کیے گئے۔ لوگوں نے بلا خوف و خطر اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More