خیبر پختون میں تحریک انصاف تنہا حکومت بنانے کی پوزیشن میں آگئی

0

پشاور (نمائندہ امت) تحریک انصاف خیبر پختونخوا میں ایک بار پھر حکومت بنانے کی پوزیشن میں آگئی ہے۔ صوبائی اسمبلی انتخابات میں تحریک انصاف کو 66، ایم ایم اے 9، آزاد امیدوار 7، ن لیگ 5، اے این پی 5 اور پیپلز پارٹی کو 4 نشستوں پر کامیابی حاصل ہوگئی ہے۔خیبر پختونخوا اسمبلی کیلئے انتخابات میں پی کے1 سےمتحدہ مجلس عمل کے مولانا ہدایت الرحمان 46030 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ۔پی کے2 سےتحریک انصاف کے میاں شرافت علی 12335 ووٹ، پی کے 4 سے تحریک انصاف کےمیر عزیزاللہ خان14426ووٹ،پی کے6سےتحریک انصاف کےفضل حکیم خان یوسفزئی 18012ووٹ،پی کے7 سےتحریک انصاف کےامجد علی19460 ووٹ ،پی کے9سے تحریک انصاف کے محمود خان25630ووٹ،پی کے 12 سےمتحدہ مجلس عمل ایت اللہ19070ووٹ،پی کے17 سےتحریک انصاف کےلیاقت علی خان22864 ووٹ،پی کے18 سے تحریک انصاف کےشکیل احمد 33347 ووٹ،پی کے 19 سےتحرک انصاف کےمصور خان غازی34344 ووٹ،پی کے20 بونیر ون سےتحریک انصاف کےریاض خان 15947ووٹ،پی کے21 بونیر ٹوسےتحریک انصاف کےسید فخر جہاں16524ووٹ،پی کے 22بونیر تھری سےسےاے این پی کےسردار حسین بابک 22385ووٹ،پی کے23سےتحریک انصافکےشوکت علی یوسفزئی 15291ووٹ،پی کے 28 سے تحریک انصاف کےمحمد زبیر خان13022ووٹ، پی کے 29 سےتحریک انصاف کےتاج محمد خان ترند16754 ووٹ،پی کے37سےمسلم لیگ ن کےسردار اورنگزیب 38125 ووٹ،پی کے 38 سے تحریک انصاف کےحاجی قلندر خان لودھی31037 ووٹ،پی کے 39 سےتحریک انصاف کےمشتاق احمد غنی 28440 ووٹ،پی کے 40سےتحریک انصاف اکبر ایوب خان 52624ووٹ،پی کے 41سےتحریک انصاف کےارشد ایوب خان39775ووٹ،پی کے 42 سے آزادا میدوار فیصل زمان32833ووٹ،پی کے 43 صوابی ون سےتحریک انصاف کےرنگیز احمد26331 ووٹ، پی کے 44صوابی ٹو سے سابق سپیکر صوبائی اسمبلی اور رہنماتحریک انصاف اسد قیصر 31658 ووٹ،پی کے 45 صوابی تھری سےتحریک انصاف کےعبدالکریم خان25011 ووٹ،پی کے 46 صوابی فور سےتحریک انصاف کے محمد علی27153ووٹ،پی کے 47 صوابی فائیو سےتحریک انصاف کےشہرام خان34591 ووٹ، پی کے 50 سے تحریک انصاف کےمحمد عاطف25807 ووٹ،پی کے 53 مردان سےاے این پی کے امیرحیدر ہوتی 29166 ووٹ،پی کے 54 سے تحریک انصاف کے افتخار علی22497ووٹ،پی کے 57 سےعوامی نیشنل پارٹی شکیل بشیر خان عمرزئی 26938 ووٹ، پی کے 59 سےتحریک انصاف کےفضل شکور خان 19350ووٹ،پی کے 60 سےتحریک انصاف کےعارف احمد زئی 15400ووٹ،پی کے 62 نوشہرہ ون سے تحریک انصاف کےمحمد ادریس خٹک 40377 ووٹ،پی کے 63 نوشہرہ ٹو سےتحریک انصاف کےجمشید الدین24760 ووٹ،پی کے65 نوشہرہ تھری سے تحریک انصاف کےخلیق الرحمان 36877 ووٹ،پی کے 68 سے تحریک انصاف کےارباب جہانداد 22596ووٹ، پی کے 69 سےتحریک انصاف کے اشتیاق ارمڑ17640ووٹ ، پی کے 70سےتحریک انصاف کےشاہ فرمان 15404 ووٹ، پی کے 72 سےتحریک انصاف کےفہیم احمد15410 ووٹ، پی کے 73 سےتحریک انصاف کےتیمور سلیم خان 15449 ووٹ،پی کے 74 سے تحریک انصاف کےپیر فدا محمد19349 ووٹ،پی کے 75 سےتحریک انصاف کےواجد اللہ خان 27659 ووٹ،پی کے 77 سے تحریک انصاف کےکامران بنگش 30414 ووٹ، پی کے 79 سےتحریک انصاف کے فضل الہی ٰ18044ووٹ، پی کے 81 سے متحدہ مجلس عمل کےشاہ داد خان17498ووٹ، پی کے 82 سے تحریک انصاف کےضیا اللہ خان 20999 ووٹ،پی کے 83سےتحریک انصاف کےشاہ فیصل خان10500 ووٹ، پی کے 84 سے تحریک انصاف کےمحمد ظہور8000 ووٹ،پی کے 87سےپاکستان پیپلز پارٹی شیر اعظم خان 21047 ووٹ، پی کے 89 سےتحریک انصاف کےشاہ محمد خان11644 ووٹ،پی کے 93 سےمتحدہ مجلس عمل کے انور حیات خان17114 ووٹ،پی کے 96سےپاکستان پیپلز پارٹی احمد کنڈی 18377 ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More