دنیا کے پانچ انوکھے کھیل میں عوامی دلچسپی برقرار

0

لندن(امت نیوز)دنیا میں کچھ کھیل ایسے ہوتے ہیں جن سے لوگ تاحال لا علم ہیں ، ایسے ہی دس حیرت انگیز کھیلوں کی تفصیل درج زیل ہے۔فن لینڈ میں بیوی کو کندھوں پر اٹھا کر دوڑنے کا کھیل کافی مقبولیت اختیار کر گیا ہے جس کے دوران ہزاروں جوڑے شرکت کرتے ہیں ، اس سلسلے میں نارتھ امریکن وائف کیرنگ چیمپئن شپ بھی منعقد کی جاتی ہے۔دوسرے نمبر پر میں شطرنج باکسنگ آتا ہے ، اس حیرت انگیز کھیل میں باکسرز گیارہ رائونڈز پر مشتمل شطرنج میں حصہ لیتے ہیں اور ساتھ باکسنگ بھی کرتے ہیں۔تیسرے نمبر پر چیز رولنگ ہے جوکہ انگلینڈ میں کھیلا جاتا ہے اس کھیل میں پہاڑی کی ڈھلوان پر چیز کی بڑی مقدار گرا دی جاتی ہے اور شرکا کو نیچے اترنے کا ٹاسک دیا جاتا ہے۔ایکسٹریم ایروننگ چوتھے نمبر پر ہے ، اس حیرت انگیز کھیل میں کھلاڑی ایک میز پر سر کے بل کھڑے ہوکر اپنے کپڑوں کو استری کرتا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More