اسلام آباد میں فٹبال رجسٹریشن اینڈ ٹرانسفر کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

0

اسلام آباد(امت نیوز) اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کی رجسٹریشن اینڈ ٹرانسفر کمیٹی کا اجلاس ( آج )اتوار کو دن 11 بجے، آئی ایف اے آفس آئی ایٹ مرکز، اسلام آباد میں ہو گا جس کی صدارت کمیٹی کے چئرمین سید ذاکر حسیں نقوی کریں گے اجلاس میں ایک کلب سے دوسری کلب میں جانے والے کھلاڑیوں کے معاملات کو زیر بحث لانے کے بعد منظوری دی جائے گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More