یوتھ اولمپک گیمز کی تیاریوں کے حوالے سے آج خصوصی اجلاس ہوگا

0

اسلام آباد (امت نیوز) ایشین گیمز میں قومی ٹیموں کی کارکردگی اور آئندہ ماہ اکتوبر میں کھیلی جانے والی یوتھ اولمپک گیمز کی تیاریوں کے حوالے سے (آج)10 ستمبر پیر کو ایک خصوصی اجلاس پاکستان سپورٹس بورڈ میں ہوگاجس پاکستان صدارت وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کریں گی، اجلاس میں میں پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عارف حسن اور سیکرٹری جنرل خالد محمود سمیت وزارت بین الصوبائی رابطہ اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے اعلی احکام شرکت کریں گے، انہوں نیکہا کہ اجلاس میں کھیلوں کی ترقی کے حوالے سے تجویز بھی پیش کی جائیں گی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More