کارکنوں کی بڑی تعداد اڈیالہ جیل پہنچ گئی

0

راولپنڈی (آن لائن)سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کے انتقال کی خبر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی اس موقع پر مسلم لیگی مردو خواتین کی بڑی تعداد کلثوم نواز کی وفات کی اطلاع ملتے ہی اڈیالہ جیل کے باہر پہنچ گئی جبکہ راولپنڈی سمیت ملک بھر میں مسلم لیگی کارکنان کے علاوہ مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کے قائدین اور کارکنان کی جانب سے سوشل میڈیا پر بھی تعزیت کا سلسلہ شروع ہو گیا مسلم لیگی کارکنوں کی جانب سے کلثوم نواز کی زندگی کے دوران ان کے ساتھ بنائی گئی نایاب تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرتے رہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More