ایک اور بنگالی کرکٹر آپے سے باہر ہوگیا

0

ڈھاکہ(امت نیوز)بنگلہ دیش کے سابق فاسٹ بولر شہادت حسین ایک آٹورکشہ ڈرائیور کو زدوکوب کرنے کے الزام کی زدمیں آگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق شہادت حسین کو ڈھاکا کی ایک مصروف شاہراہ پر ایک آٹورکشہ ڈرائیور سے الجھتے ہوئے دیکھا گیا۔ انھوں نے رکشے کی اپنی گاڑی سے رگڑ پر ڈرائیور محمد لٹن کو تشدد کا نشانہ بنایا۔متاثرہ رکشہ ڈرائیور نے کہاکہ میری چھوٹی سی غلطی تھی جبکہ گاڑی کو زیادہ نقصان بھی نہیں ہوا تھا

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More