انضام الحق کی چیئرمین پی سی بی سے ملاقات

0

لاہور (امت نیوز)انضام الحق کی چیئرمین پی سی بی سے ملاقات ہوگئی۔ انضمام الحق پر الزام لگانے والے عناصر کو آڑے ہاتھول لینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ بیٹے کی سفارش کا مطلب ہے کہ میں عہدے سے انصاف نہیں کر رہا۔ایک انٹرویو میں قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا کہ بیٹے کی سفارش کا مطلب ہے کہ میں عہدے سے انصاف نہیں کر رہا ، ان کاکہنا تھا کہ معاملے کی تحقیقات ہونی چاہیے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More