فی الحال ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں ہے-جیمز اینڈر سن

0

لندن(امت نیوز)انگلش فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن نے واضح کیا ہے کہ ان کا فی الحال ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔36 سالہ اینڈرسن نے بھارت سے سیریز کے آخری ٹیسٹ میں 564 ویں وکٹ لے کر آسٹریلوی گلن میک گرا کا کامیاب ترین ٹیسٹ بولر کا ریکارڈ توڑا۔ انھوں نے کہاکہ میری توجہ اپنے ذاتی ریکارڈ کے بجائے اوول ٹیسٹ میں ٹیم کو کامیابی دلانے پر مرکوز تھی ٗجب میں ریٹائر ہوجاؤں گا تب ہی یہ دیکھوں گاکہ کیریئر میں کیا حاصل کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More