شعیب ملک بھارتی ٹیم کیلئے خطرہ قرار

0

ممبئی(امت نیوز)بھارت کے سابق کھلاڑی لکشمن نے کہا ہے کہ ایشیا کپ میں پاکستان کے شعیب ملک بھارتی ٹیم کیلئے خطرہ ثابت ہوسکتے ہیں ۔ایک انٹرویومیں سابق بھارتی کھلاڑی لکشمن نے کہا کہ شعیب اس سے قبل بھی بھارت کیخلاف اچھا پرفارم کرچکے، انھیں اس کا تجربہ ہے جبکہ وہ اسپن بولنگ کو بھی عمدگی سے کھیل لیتے ہیں، مجھے محسوس ہوتا ہے کہ وہ اس ایونٹ میں اہم کردار ادا کریں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More