یونٹی فٹبال کپ ٹورنامنٹ آج شروع ہوگا

0

اسلام آباد(امت نیوز) یونٹی فٹ بال کپ ٹورنامنٹ (آج) ہفتہ سے جناح سٹیڈیم اسلام آباد میں شروع ہو گا۔ ٹورنامنٹ سیکرٹری سٹیفن جونز نے بتایا کہ ٹورنامنٹ کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں اور اسلام فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر سلیم چوہدری نے ٹورنامنٹ منعقد کروانے کی منظوری دے دی ہے۔ ٹورنامنٹ میں اسلام آباد کی بہترین سولہ رجسٹرڈ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں ماڈل ٹاون کلب, غوری کلب, مہران کلب, القائم کلب, قائداعظم کلب، یوتھ پاور کلب، اکبر کلب ودیگر شامل ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More