پاراچنار میں فورسز کا فلیگ مارچ-پاک افغان سرحد سیل

0

پاراچنار(نمائندہ امت) پاراچنار شہر میں سیکورٹی فورسز کے فلیگ مارچ کے موقع پر جوان پنجابی بازار،کرمی بازار،مسجد روڈ،امام بارگاہ روڈ،سکول روڈ،جیل روڈ سے ہوتا ہوا مین روڈ پر فورسز کے چوق چوبند دستوں کے جوانوں نے گشت شروع کیا گیا۔ پاراچنار شہر کے چاروں اطراف سیکورٹی فورسز کے ساتھ ساتھ کرم لیوی فورس اور پاسدار کرم کے جوان بھی تلاشی کیلئے کھڑے ہیں اور ساتویں محرم سے خصوصی پاس کے علاوہ ہر قسم کے گاڑیوں کے داخلے پر پاپندی ہوگی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More