شمالی وزیرستان میں بم دھماکے سے5سکیورٹی اہلکار زخمی

0

بنوں (نمائندہ امت)شمالی وزیرستان کی تحصیل سپین وام میں پاک افغان بارڈر کے پاس سیکورٹی چیک پوسٹ کے قریب ریموٹ کنٹرول بم پھٹنے سے پانچ سیکورٹی اہلکار زخمی ہوگئے زخمی قریبی ہسپتال منتقل کر دیئے گئے۔زخمیوں میں حوالدار امیر الحسن، حوالدار امیر احمد، لانس نائیک مکمل شاہ، سپاہی وحیداللہ اور سپاہی شیراز شامل ہیں زخمیوں کا تعلق فرنٹیئر کانسٹیبلری سے ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More