معراج الہدیٰ کی امین میمن کی والدہ کے انتقال پر تعزیت

0

کراچی (پ ر) امیر جماعت اسلامی سندھ کے ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی، ممتاز سہتو اور مجاہد چنہ نے مقامی اخبار کے سرکولیشن منیجر امین میمن کی والدہ کے انتقال پر مرحومہ کی مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More