آج کی دعا

0

جب کوئی شخص قرض دے
اگر کسی شخص نے کوئی چیز ادھار دی ہو یا قرض روپیہ دیا ہو تو یہ کہے۔
بَارَکَ اللّٰہُ لَکَ فِیْ اَھْلِکَ وَ مَالِکَ(ابن السنی ص 76)
ترجمہ: اللہ تعالیٰ تمہارے گھر والوں اور تمہارے مال میں برکت عطا فرمائے۔

جب قرض کی ادائیگی کی فکر ہو
جب کسی پر قرض ہوجائے اور اسے ادا کرنے کی فکر ہو تو یہ دعا مانگے
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ مِنَ الْھَمِّ وَالُحُزْنِ وَاَعُوْذُبِکَ مِنَ الُعَجْزِ وَاْلکَسَلِ وَاَعُوْذُبِکَ مِنَ الُجُبْنِ وُالُبُخْلِ وَاَعُوْذُبِکَ مِنْ غَلَبَۃِ الدَّیْنِ وَقَھْرِ الرِّجَالِ۔ (ابو دائود)
ترجمہ : یا اللہ ! میں فکر اور غم سے آپ کی پناہ مانگتا ہوں اور عاجزی اور سستی سے آپ کی پناہ مانگتا ہوں اور بزدلی اور بخل سے آپ کی پناہ مانگتا ہوں اور قرض کے غالب آجانے اور لوگوں کے مسلط ہوجانے سے آپ کی پناہ مانگتا ہوں۔
(یہ دعا صبح و شام کرنی چاہئے)

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More