کیرولینا پلسکووا نے پان پیسفک اوپن ٹینس ویمنز ٹائٹل جیت لیا

0

ٹوکیو(امت نیوز)جاپان میں منعقدہ ایونٹ میں جمہوریہ چیک کی سٹار کھلاڑی اور سابق عالمی نمبر ایک کیرولینا پلسکووا نےعمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پان پیسفک اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز سنگل ٹائٹل اپنے نام کر لیا، انہوں نے فیصلہ کن معرکے میں نائومی اوساکا کو شکست دے کر 11واں ڈبلیو ٹی اے ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More