سیف الرحمٰن کے گودام سے 21 غیر قانونی گاڑیاں برآمد

0

روات (مانیٹرنگ ڈیسک )کسٹم انٹیلی جنس اور اینٹی اسمگلنگ اسکواڈ نےروات میں سابق وزیر اعظم نوازشریف کے قریبی ساتھی سیف الرحمن کی ریڈکومل کے گودام پر چھاپہ مارکر کروڑوںروپے کی21 نان کسٹم پیڈگاڑیاں برآمد کر لیں ۔جن میں مرسڈیز،اور لینڈ کروزربھی شامل ہیں ۔چھاپے سے قبل 50گاڑیاں غائب کر دی گئیں، جن کی تلاش شروع کر دی گئی ہے ۔ذرائع کے مطابق مل میں نان کسٹم پیڈ مزید 70گاڑیاں بھی موجود ہیں جن میں قطری نمبر پلیٹ والی گاڑیاں شامل ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More