برطانوی سکھ شاہی گارڈ منشیات کے ٹیسٹ میں فیل

0

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک )برطانوی فوج کے کولڈ سٹریم گارڈز کی کلر پریڈ میں شامل ہونے والے پہلے سکھ فوجی کا کوکین کے استعمال کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More