شینزن اوپن ٹینس کے سنسنی خیز مقابلے جاری

0

شینزن(امت نیوز) البرٹ راموس، پائری ہیوز، یوشیتو نیشیوکا، کیمرون نورائی اور وکٹر ٹرائیکی فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے شینزن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ چین میں جاری ایونٹ میں گزشتہ روز کھیلے گئے مینز سنگلز پہلے رائونڈ میچ میں اسپینش کھلاڑی البرٹ راموس نے اٹلی کے اینڈرس سیپی کو سخت مقابلے کے بعد ہرا کر ایونٹ سے باہر کر دیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More