ڈونگا قصبے تک رسائی نہیں ملی- بڑی تباہی کا خدشہ

0

جکارتہ (امت نیوز) زلزلے کے بعد تباہی کے بعد دشوار گزار راستوں کی وجہ سے سلادیسی کے کئی شہروں تک امدادی ٹیموں کو رسائی نہیں مل سکی ۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق پالو شہر سے 27 کلو میٹر دور واقعہ ڈونگا نامی قصبے میں تباہی کے حوالے سے کوئی اطلاع نہیں ملی۔ حلا ل احمر کے عہدیدار کا کہنا ہے کہ و ہ گنجان آباد قصبہ ہے اس لئے امکان ہے وہاں زیادہ تباہی ہوئی ہوگی جب کہ 2 دن بعد بھی وہاں تک کوئی رسائی ممکن نہیں ہوسکی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More