پاکستان نے عالمی اسٹیج پر کشمیریوں کا بہی خواہ ہونےکا ثبوت دیا۔علی گیلانی

0

سری نگر(امت نیوز)حریت پسند کشمیری رہنما سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان نے عالمی اسٹیج پر کشمیریوں کا بہی خواہ ہونےکا ثبوت دیاہے۔ پاکستانی وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے اجلاس میں کشمیریوں کی امنگوں کی ترجمانی کی۔سید علی گیلانی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں میں مقبوضہ جموں و کشمیر کا مسئلہ بھرپور انداز میں اٹھایا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More