اقوام متحدہ کے باہرسکھوں کا الگ ریاست کیلئے مظاہرہ

0

نیویارک (امت نیوز)اقوام متحدہ میں بھارتی وزیر خارجہ کے خطاب کے موقع پر سکھ برادری نے بھارت کیخلاف نیو یارک میں مظاہرہ کیا۔ احتجاج کرنے والے سکھوں نے الگ ریاست کا مطالبہ کیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت پنجاب میں ریفرنڈم کرائے،90 فیصد سکھ الگ ریاست کیلئے ہی ووٹ دیں گے۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ بھارت زیادہ دیر تک ان پر اپنا جبر قائم نہیں رکھ سکتا، نریندر مودی دہشت گردی کا چہرہ ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More