جامعہ کراچی میں انسداد تجاوزات آپریشن-بھینسوں کے 5 باڑے مسمار

0

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جامعہ کراچی میں انسداد تجاوزات آپریشن کے دوران بھینسوں کے 5 باڑ ے مسمار کرکے سرکاری زمین واگزار کرالی گئی۔ سیکورٹی کیمپس آفیسر ڈاکٹر زبیر کا کہنا ہے کہ اسٹاف کالونی میں نرسری کی زمین پرملازمین نے 5 بڑے باڑے قائم کئے تھے، جنہیں اب ختم کردیا گیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More