پی آئی اے کی پرواز میں مسافر انتقال کرگیا

0

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پی آئی اے کی ٹورنٹو سے کراچی آنے والی پرواز پی کے 784 میں مسافر انتقال کرگیا۔ترجمان نے بتایا کہ مسافر کا نام عبدالسراج تھا ، جن کی عمر 70 برس تھی۔انہیں طبیعت خراب ہونے پر طیارے میں طبی امداد دی گئی تاہم وہ جانبر نہیں ہوئے۔وہ عارضہ قلب اور ذیابیطس میں مبتلا تھے۔پی آئی اے غمزدہ اہلخانہ سے تعزیت کا اظہار کرتا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More