انٹر کالجیٹ بوائز ہاکی چیمپئن شپ آج شروع ہوگی

0

اسلام آباد(امت نیوز)فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیراہتمام فیڈرل بورڈ انٹر کالجیٹ بوائز ہاکی چیمپئن شپ (آج)پیر سے نصیر بندہ ہاکی سٹیڈیم میں شروع ہوگی، فیڈرل بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے ڈائریکٹر سپورٹس غلام مرتضیٰ چیمہ نے بتایا کہ چیمپئن شپ میں فیڈرل بورڈ سے آٹھ منسلک کالجز کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More