کراچی- لاہور کیلئے کئی ٹرینیں تاخیر کا شکار ہونے سے مسافروں کو مشکلات

0

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) پاکستان ریلوے کی کراچی اور لاہور کے درمیان چلنے والی کئی ٹرینیں تاخیر کا شکار ہونے کے باعث مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ ریلوے انتظامیہ کا موقف ہے کہ کراچی سے تاخیر سے روانگی کے باعث لاہور سے کراچی جانے والی ٹرینیں بھی تاخیر کا شکار ہوئی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More