ورلڈ پاسبان ختم نبوتؐ کا ملین مارچ میں بھرپور شرکت کا اعلان

0

لاہور (آن لائن) ورلڈ پاسبان ختم نبوت پاکستان کے مرکزی سینئر نائب صدر پیر سید ولی اللہ شاہ بخاری ، حافظ شعیب الرحمن ، مفتی سید عاشق حسین ، مولانا محمد حنیف حقانی اورمولانا محمد اسلم ندیم نے کہا ہے کہ ورلڈ پاسبان ختم نبوت آسیہ ملعونہ کی رہائی کیخلاف آج لاہور میں ہونے والے تحفظ ناموس رسالت ملین مارچ میں بھرپور شرکت کریگی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More