رکنی قومی اسنوکر ٹیم آج میانمار روانہ ہوگی

0

اسلام آباد(امت نیوز) 5 رکنی قومی ٹیم عالمی سنوکر چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے (آج) ہفتہ کو میانمار روانہ ہوگی۔ پاکستان بلیئرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل ذوالفقار علی رمزی نے بتایا کہ عالمی سنوکر چیمپئن شپ 18 سے 27 نومبر تک میانمار کے شہر ینگون میں منعقد ہو گی۔ جس میں 4 کھلاڑی اور ایک آفیشل پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔
٭٭٭٭٭

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More