پولش خاتون ٹیسٹ اسٹار آگنیسکا راڈونسکا نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

0

وارسا (امت نیوز) پولینڈ کی سٹار کھلاڑی آگنیسکا راڈونسکا نے انٹرنیشنل ٹینس ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ 29 سالہ کھلاڑی کو 13 سالہ کیریئر کے دوران 20 ڈبلیو ٹی اے ٹائٹلز جیتنے کا اعزاز حاصل ہے تاہم اکتوبر 2016ء سے وہ کوئی ٹائٹل اپنے نام نہیں کر سکیں۔ راڈونسکا نے کہا کہ ٹینس سے کنارہ کشی کا فیصلہ میری زندگی کا اہم اور مشکل ترین تھا لیکن میں نے طویل سوچ وچار کے بعد انتہائی قدم اٹھایا۔
٭٭٭٭٭

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More