فیڈرل بورڈ انٹر ڈائریکٹوریٹ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ شروع ہوگئی

0

اسلام آباد(امت نیوز) فیڈرل بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیراہتمام فیڈرل بورڈ انٹر ڈائریکٹوریٹ بوائز ایتھلیٹکس چیمپئن شپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہو گئی ہے۔ فیڈرل بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے ڈائریکٹر سپورٹس غلام مرتضی چیمہ نے چیمپئن شپ کا افتتاح کیا۔ چیمپئن شپ میں مختلف سکولوں کے لڑکے حصہ لے رہے ہیں۔ چیمپئن شپ دو روز تک جاری رہے گی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More