آج کی دعا

0

لباس اتارتے وقت
جب غسل یا کسی اور ضرورت کیلئے کپڑے اتارنے ہوں تو یہ کلمات کہیں:۔
بِسْمِ اللّٰہِ الَّذِیْ لَا اِلٰہَ اِلاَّ ھُوَ۔
(ترجمہ) اللہ کے نام سے جس کے سوا کوئی معبود نہیں۔
حدیث میںہے کہ اس طرح وہ برہنگی کی حالت میں شیطان کے شر سے محفوظ رہے گا۔(عمل الیوم واللیلہ لابن السنی ص 74 )
کپڑے بدلتے وقت
جب کپڑے بدلنے لگے تو کپڑے پہن کر یہ کلمات کہنے چاہئیں:۔
اَلْحَمْدُ لِلّٰہ الَّذِیْ کَسَانِیْ ھٰذَا وَرَزَقْنِیْہِ مِنْ غَیْرِحَوْلٍ مِّنِّیْ وَلَا قُوَّۃٍ۔ (حصن حصین)
(ترجمہ) تعریف اللہ کی ہے جس نے مجھے یہ پہنایا اور میری کسی قوت اور طاقت کے بغیر مجھے عطا فرمایا۔
٭٭٭٭٭

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More