سندھ کے6 لا افسران ڈیپوٹیشن پر ایف آئی اے کے حوالے

0

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایف آئی اے سندھ زون میں لاافسرا ن کی بروقت بھرتیاں نہ ہونے سے پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ سندھ نے 6افسران ڈیپوٹیشن پر ایف آئی اے میں بھیجنے کا نوٹیفیکشن جاری کردیاہے ۔ان افسران میں فقیر طاہر حسین ،غضنفر علی ،خالد حسین ،احسان اللہ ،اسد اللہ متیلو اور منیر احمد شامل ہیں ۔انہیں گریڈ17میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیگل ایف آئی اے تعینات کیا گیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More