واٹس ایپ پر منگیتر کو ’’ ایڈیٹ ‘‘ کہنے والا اماراتی شخص جیل پہنچ گیا

0

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات کی عدالت نے ایک نوجوان کو اپنی منگیتر کو واٹس ایپ پر احمق کہنے پر 2ماہ قید کی سزا سنا کر جیل بھیج دیا ۔ میڈیا کے مطابق نوجوان نے اپنی منگیتر کے ساتھ واٹس ایپ پر گفتگو کرتے ہوئے مذاقاً اسے احمق کہہ دیا جس پر لڑکی نے منگیتر کیخلاف مقدمہ درج کرا دیا ۔عدالت نےمقدمہ کا فیصلہ سنا تے ہوئے ملزم کو دو ماہ قید کی سزا سنا کر جیل بھجوا دیا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More