سعد رفیق کی گرفتاری سیاسی انتقام ہے-نواز لیگ سندھ

0

کراچی(پ ر)مسلم لیگ (ن) سندھ کے صدر شاہ محمد شاہ اور علی اکبر گجر نے پارٹی رہنمائوں خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی خواجہ سلمان رفیق کی گرفتاری کو سیاسی انتقامی کارروائیوں کا تسلسل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ گرفتاریوں سے لیگی رہنماوٴں اور کارکنوں کے حوصلے پست نہیں کیے جاسکتے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More