کرایہ داری قوانین میں ترمیم کر کے متاثرین کو تحفظ دیا جائے-محمود حامد

0

کراچی(اسٹاف رپورٹر)حکومت فوری طور پر ٹینیٹس قوانین میں تبدیلی کر کے پگڑی ٹینیٹس کو تحفظ فراہم کرے ۔اولڈ بلڈنگ مافیا کے غیر قانونی ہتھکنڈوں سے عوام اور تاجروں کو تحفظ فراہم کیا جائے۔ان خیالات کا اظہار اسمال ٹریڈرز کراچی کے صدر اور چیئرمین پگڑی (گڈول) ٹینیٹس ریلیف کمیٹی محمود حامد نے رنچھور لائن ہوتی مارکیٹ پر احتجاجی جلسے میں کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More