گوجرانوالہ میں فائرنگ سے نوازلیگی کونسلرقتل

0

گوجرانوالہ(امت نیوز)نامعلوم افرادکی فائرنگ سے نوازلیگ کے منتخب کونسلرمہربابرجاں بحق ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق یوسی 25کے منتخب رکن پرپیپلزکالونی میں فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں وہ دم توڑگئے۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More