ہنگامہ آرائی کیس میں نوازلیگی خاتون ایم پی اے سمیت 6کے وارنٹ گرفتاری

0

راولپنڈی (نمائندہ امت۔مانیٹرنگ ڈیسک ) کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی گرفتاری سے قبل ریلی، ہنگامہ آرائی اور گرفتاری میں رکاوٹ ڈالنے کے مقدمے میں چوہدری تنویر ،بیرسٹر دانیال چودھری، مقبول احمد خان اور شوکت بٹ سمیت 22 کارکنوں کو بری کردیاگیاجبکہ غیر حاضر ی پر ایم پی اے زیب النسا ، سابق ایم این اے ملک شکیل اعوان، چئیرمین یونین کونسل شیخ ارشد اور شیخ ارسلان سمیت 6 کارکنوں کے وارنٹ جاری ہوگئے۔سول جج راولپنڈی سمیرا عالمگیر نے تھانہ سٹی میں درج 2 مقدمات سے بریت کی درخواستوں پر فیصلہ سنایا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More