رینجرز نے آپریشنز کےدوران برآمد سامان مالکان کے حوالے کر دیا

0

کراچی (اسٹاف رپورٹر) رینجرز کےتحت رینجرز اینٹی ٹیرارسٹ ونگ میں تقریب ہوئی جس میں مختلف آپریشنز کے دوران برآمد ہونے والے سامان کو کوائف کی جانچ پڑتال اور قانونی تقاضے مکمل ہونے پر ان کے اصل مالکان کے حوالے کیا گیا ، جس میں دو کاریں ، ایک موٹر سائیکل اور 21موبائل فونز شامل ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More