سینٹرل ہومیو پیتھک کالج میں نئے طلبہ کو استقبالیہ

0

کراچی(پ ر)پاکستان سینٹرل ہومیو پیتھک میڈیکل کالج فارمین میں سال اول کے طلبہ کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا،جس میں ڈاکٹر سید حافظ محمداشفاق، ڈاکٹر مدیحہ سحر اور طلبہ نے اظہار خیال کیا۔تقریب میں طلبہ نے مزاحیہ نظم، مزاحیہ خبریں اور پیروڈی پیش کی۔کالج کے پرنسپل پروفیسر مختار احمد نے نئے طلبہ کو کالج کے نظم و ضبط اور اغراض و مقاصد سے بھی آگاہ کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More