قومی والی بال ٹیم کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ جاری

0

اسلام آباد(امت نیوز) پاکستان والی بال فیڈریشن کے زیراہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے ایشین انڈر۔23 والی بال چیمپئن شپ اور ایشین بیچ والی بال چیمپئن شپ کی تیاری کے سلسلہ میں قومی کھلاڑیوں کا کیمپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے حمید ی ہال میں جاری ہے۔ تربیتی کیمپ کےلئے ملک بھر سے 32 کھلاڑیوں کو مدعو کیا گیا ہے اور تربیتی کیمپ میں ابھی تک 22 کھلاڑیوں نے رپورٹ کی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More