منگھو پیر میں پانی کے ٹینک سے معمرشخص کی لاش ملی

0

کراچی(اسٹاف رپورٹر) منگھو پیر اسحاق گوٹھ میں پانی کے ٹینک سے 65 سالہ غلام اصغر ولد غلام حسین کی لاش ملی۔ پولیس نے بتایا کہ متوفی اسی علاقے کا رہائشی اورگھر میں اکیلا رہتا تھا،لاش 8سے 10روز پرانی ہے ،جبکہ وجہ موت پوسٹ مارٹم کے بعد معلوم ہو گی۔ پولیس نے کہا کہ متوفی کے بھائی نے 10جنوری کو اپنے بھائی کی گمشدگی رپورٹ درج کرائی تھی۔پولیس تفتیش کر رہی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More