کمشنرکراچی میراتھن کے حوالے سے آج پریس کانفرنس کرینگے

0

کراچی(امت نیوز) کمشنر کراچی افتخار شالوانی (آج) ہفتہ کو دوپہر 3 بجے کمشنر آفس کے کمیٹی ہال میں کمشنرکراچی سٹی میراتھن کے حوالے سے پریس کانفرنس کریں گے۔کمشنر کراچی میراتھن کے متعلق تفصیلات سے میڈیا کو آگاہ کریں گے ۔ اس موقع پر سابق ٹیسٹ کرکٹر اقبال قاسم، اولمپئن اصلاح الدین اور دیگر موجود ہوں گے۔ عوام کمشنرکراچی سٹی میراتھن کو کامیاب بنانے کے لئے اپنا بھرپور کردار ادا کریں ۔ ہفتہ کو کراچی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے فنانس سیکریٹری اعجاز احمد قریشی نے اپنے ایک بیان میں کہی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More