ضلع کونسل کراچی کے اجلاس میں اہم امور پر بحث

0

کراچی (پ ر) ضلع کونسل کا اجلاس چیئرمین سلمان عبداللہ مراد کی صدارت میں ہوا، جس میں مختلف امور پر بحث کی گئی۔ اس موقع پر چیف آفیسر مسرورا میمن، فضل محمود گل، خان محمد ملک نور حسن جوکھیو، ودیگر موجود تھے۔ کونسل میر عباس ٹالپور مجاہد جوکھیو اور حاجی منظور نے کہا کہ ضلع کونسل کی کمیٹیوں کو اپنا کردار مزید فعال انداز میں انجام دینا چاہئے۔ ممبر کونسل عبدالطیف رند، داو کریم بلوچ اور ایوب سامولی نے کہا کہ محدود وسائل میں موثر انداز میں کام ہورہے ہیں۔ ممبر کونسل لالا اسلم، حاجی احمد جوکھیو، آغاطارق پٹھان نے کہا ہے میڈیکل آفیسر سے کام نہیں مزید بہتری کی امید ہے۔ ہر صحت مراکز میں دوائوں کر فراہمی کی یقینی بنایا جائے۔ ممبر کونسل صدام بلوچ تابش بلوچ، اور ساجد میمن نے کہا کہ پانی کے مسائل 20سال درپیش حل کرانا کسی سے کم نہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More