بخاری ویلفیئر کے تحت پہلوان گوٹھ میں مفت میڈیکل کیمپ لگایا گیا

0

کراچی (پ ر) بخاری ویلفیئر کے تحت پہلوان گوٹھ میں میڈیکل کیمپ لگایا گیا۔ اس موقع پر خطاب میں سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف فردوس شمیم نقوی نے کہا کہ صحت اور تعلیم کی سہولیات کی فراہمی کو اولیت دی جارہی ہے۔ اس سلسلے میں بخاری ویلفیئر کراچی اور اندرون سندھ جوکام کررہی ہے وہ قابل تعریف ہے۔ اس کام میں حکومت ان کے ساتھ برابر کی شریک ہے، بخاری ویلفیئر اب تک چشتی نگر، طوری بنگش کالونی، اورنگی ٹائون، پہلوان گوٹھ اور دیگر مقامات پر پولی کلنک قائم کرچکا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More