بہترین کپتان کون؟ آج سے کوہلی الیون کو زوال شروع

0

نیپیئر (اسپورٹس ڈیسک) ون ڈے فارمیٹ کا بہترین کپتان کون ہوگا۔آج کوہلی الیون کا سامنا کین ولیمسن الیون سے ہوگا۔جس سے دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہوجائیگا۔نیوزی لینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (آج) بدھ کو نیپیئر میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیمیں سیریز جیتنے کیلئے پر جوش ہیں اس لئے کانٹے دار مقابلے کی توقع ہے۔ میزبان کیویز نے حال ہی میں سری لنکا جبکہ بھارت نے آسٹریلیا کو ون ڈے سیریز میں شکست دی تھی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More