آل رائونڈر آصف نے ورلڈ کپ پر فوکس کرلیا

0

لاہور( امت نیوز ) بلال آصف کی نگاہیں آئی سی سی ورلڈ کپ پر مرکوز ہیں۔میگا ایونٹ میں شرکت کا اعزاز حاصل کرنا ہرکرکٹر کی طرح میرا بھی خواب ہے، اس کو پورا کرنے کیلیے پرعزم ہوں، آنے والے ہر میچ میں 100فیصد کارکردگی دکھاتے ہوئے سلیکٹرز کی توجہ حاصل کرنے کی کوشش کروں گا۔آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے خلاف اچھی کارکردگی کے باوجود دورہ جنوبی افریقہ کیلیے منتخب نہ ہونے کے سوال پر بلال آصف نے کہا کہ سلیکٹرز میچزکی کنڈیشنز اور حریف ٹیم کو پیش نظر رکھتے ہوئے ٹیم کا انتخاب کرتے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More