لیثررلیگزسیزن V‘راؤنڈ IIکا آغاز ہوگیا

0

کراچی(اسپورٹس رپورٹر) کراچی یونائیٹڈ فٹ بال اسٹیڈیم کلفٹن کی آسٹروٹرف پر لیثررلیگز سیزن V کے دوسرے راؤنڈ کا آغاز ہو گیا جس میں 10 ٹیمیں سیون سکواڈ، جوگا بونیٹو، جنونی چوزے، عربین ایف سی، کراچی لونا، کلر ایف سی، انصاری یونائیٹڈ، چترال یونائیٹڈ، نائن الیون اور فٹ بال مانیاکس شامل ہیں۔ دوسرے راؤنڈ کے آغاز سیزن V کے پہلے راؤنڈ کی فاتح جنونی چوزے کا مقابلہ انصاری یونائیٹڈ سے ہوا جس میں جنونی چوزے نے حریف ٹیم پر 6-0 سے غلبہ حاصل کیا۔ معین خان نے ہیٹرک، شہاب خان نے 2 اور ایک گول حسن کریم نے اسکور کیا۔ دوسرے میچ میں عربین ایف سی کو چھیپا اورطحہ کے ایک ایک گول کی بدولت جوگا بونیٹو کے خلاف 2-0 کی فتح حاصل ہوئی۔ کراچی لونا نے کلر ایف سی کو 4-1 سے ٹھکانے لگایا۔ میں گئے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More