پاکستان اورنیپال کی بلائنڈ ویمن ٹیم کا میچ بارش کے باعث منسوخ

0

لاہور(اسپورٹس ڈیسک) پاکستان اور نیپال کی بلائنڈ کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔ اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں پاکستان اور نیپال کی بلائنڈ ویمنز کرکٹ سیریزکا دوسرا میچ شدید بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا۔ صبح ساڑے گیارہ بجے میچ کےلےے ریفری اور امپائرز نے دوبارہ پچ اورگراؤنڈ کا معائنہ کیا جس کے بعد گراؤنڈ کی صورتحال دیکھتے ہوئے میچ کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More