پولیس کے تشدد سے بچنے کیلئے فکسنگ کا اعتراف کیا- شری شانتھ

0

نئی دہلی(امت نیوز)تاحیات پابندی کے شکار سابق بھارتی فاسٹ بولر شری شانتھ نے سپریم کورٹ میں بیان دیا ہے کہ انھوں نے پولیس کے تشدد سے بچنے کےلئے آئی پی ایل 2013 کے دوران فکسنگ میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا۔بھارتی فاسٹ بولر شری شانتھ کی پیروی بھارت کے معروف وکیل سلمان خورشید کررہے ہیں۔ جنھوں نے ملائیم زبان میں شری شانتھ اور ایک مبینہ بکی کی کال کا ٹرانسکرپٹ بھی پیش کیا جس میں وہ بکی کی پیشکش ٹھکرا دیتے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More